تعاون


آپ ”سر بکف“ کے پروجیکٹس میں تعاون کر سکتے ہیں


2015 سے تاحال، سر بکف کی ویبسائٹ اور سوشل میڈیا، اس میں تدوین و اضافہ اور اسے آپ تک پہنچانے کے لیے ہم محنت بھی کرتے ہیں اور اس کا سارا خرچ، خصوصاً ڈومین اور maintenance کا خرچ بھی اٹھایا جاتا ہے۔ 

نوٹ: واضح رہے کہ یہ رضاکارانہ تعاون، خدمت کے نام پر طلب کیا جاتا ہے اور اس کے عوض احباب کو کوئی برتری یا امتیاز حاصل نہیں ہوتا ہے۔ ٹھیک اسی طرح تعاون نہ کر پانے والے احباب کی حیثیت میں چنداں فرق نہیں پڑتا۔ 

چنانچہ مذکورہ بالا اخراجات کی مد میں ٹیم کی سہولت (بوجھ ہلکا کرنا کہہ لیں) کے لیے آپ بھی اپنا تعاون پیش کر سکتے ہیں۔ تعاون کی ممکنہ صورتیں نیچے درج ہیں۔

(کوئی پریشانی یا طریقہ کار کی جانکاری سے متعلق سوالات ہوں تو فیس بک پیج پر میسج کیا جا سکتا ہے۔)


مالی اعانت 

براہ راست مالی اعانت 

۱۔ ہندوستان سے:
  • گوگل پے
  • پے ٹی ایم
۲۔دیگر ممالک سے: 

بالراست مالی اعانت

گوگل ایڈسنس کی سہولت کو استعمال کرتے ہوئے ویب سائٹ پر آپ کی پسند سے مطابقت رکھتے ہوئے موزوں اشتہارات خود کار طور پر لگائے گئے ہیں۔اگر اشتہارات آپ کی پسند کے مطابقت کے ہیں تو   ان اشتہارات پر کلک کرنے سے ایک معمولی رقم  ٹیم کو حاصل ہوتی ہے۔

دیگر

ترسیلِ مضامین

آپ اگر لکھتے ہیں تو مضامین کی گائیڈ لائنز کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی تحاریر/کلام ہمیں ارسال کیجیے۔ اگر وہ رسالے کے مطابق ہوا تو ہم اسے ضرور شائع کریں گے۔ 

سر بکف کا اول روز ہی سے کہنا رہا ہے کہ ”آپ کے لکھنے کی صلاحیت ایک نعمت ہے۔۔۔ اور یہ نعمت قوم کی امانت ہے!“

یہ مدد تو سبھی کر سکتے ہیں

کم سے کم درجے میں ہم چاہیں گے کہ آپ جو تحریر پڑھ رہے ہیں، اسے اپنے دوستوں سے شیئر کردیجیے۔ 

اللہ آپ کے ہر طرح کے تعاون کو آپ کی آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین!

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں