منگل، 13 اکتوبر، 2015

"سربکف" میگزین 2-ستمبر، اکتوبر 2015

 
Sarbakaf 2 September & October 2015-cover
Sarbakaf 2 September & October 2015

 السلام علیکم!
لیجیے جناب، یہ رہا سربکف مجلہ کا دوسرا شمارہ۔
شمارہ 2۔ ستمبر، اکتوبر 2015
پی ڈی ایف فائل کے کل صفحات:133
سائز: 5.26MB
تزئین و ترتیب: فقیر شکیب احمد عفی عنہ
پیشکش: Facebook.com/SarbakafMagazine

مجلسِ مشاورت
مفتی آرزومند سعد حفظہ اللہ
مولانا ساجد خان نقشبندی حفظہ اللہ

 مفتی محمد آصف حفظہ اللہ
عباس خان حفظہ اللہ
جاوید خان صافی حفظہ اللہ
جواد خان حفظہ اللہ
نعمان اقبال حفظہ اللہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا کر صدقہء جاریہ کے مستحق بنیں۔
اپنی تحریریں اس ای میل پر روانہ کریں:SarbakafMagazine@gmail.com

 

 ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں جائیں.

لنک کام نہ کر رہی ہو تو اوپر دائیں طرف موجود صفحات [پیجز]میں سے ڈاونلوڈ کے صفحے پر جائیں.


فہرست مضامین

     

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں